روس کےصدرنے ڈونلڈٹرمپ کوامریکاکاذہین اورصف اول کاصدارتی امیدوار قراردیدیا۔پوٹن کہتےہیں ٹرمپ اپنی مقبولیت کےلیےجوکچھ بھی کررہےہیں،روس کواس سےغرض نہیں۔
ماسکو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے
روسی صدر نے ایک بار پھر واضح بھی کیاہےکہ جب تک ترکی معافی نہیں مانگتا اس کے ساتھ تعلقات بحال نہیں کیے جاسکتے اور نہ ہی پابندیاں ختم ہوں گی ۔
روسی صدر کاکہناتھاکہ موجود قیادت کمال اتا ترک کے سیکولر ترکی کو تباہ کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔